میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کیلیۓ
یہ درود شریف مٹھائی پر پڑھ کر میاں بیوی کو کھلا دی جاۓ تو ان کے دل صاف ہو جائیں گے ۔
درود شریف سے پہلے یہ آیت کریمہ ۳۰ بار پڑھیں
۔لَقَدۡ جَاءَکُمۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ عَزِیۡزٌ عَلَیۡہِ مَا عَنِتُّمۡ حَرِیۡصٌ عَلَیۡکُمۡ بِالۡمُوۡمِنِیۡنَ رَؤُفٌ الرَّحِیۡم ؕ
پھر اس درود شریف کو ۱۰۰ مرتبہ پڑھیں۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِہٖ وَاَصۡحَابِہٖ کَمَا تُحِبُّ وَ تَرۡضٰی۔

0 comments: